![]() |
Free Web Hosting - Watch Free Movies Online - Watch Free TV Online - Free Domain Hosting Oil prices are rising daily. Use Local Gas Prices to patronize only the most affordable gas stations near you. |
|
|
|
|||||||||
|
|
|||||||||
|
یوگو بلتستان
بلتستان
رقبے کے اعتبار سے ایک وسیع ،عریض خطہ ،دفاعی اور جغرافیائی لحاظ سے
نہایت یہاں کے مکین جو دور دراز پہاڑوں، کہساروں، ہری بھری سر سبز و شاداب وادیوں اور عمودی سنگلاخ پہارڑوں کے دامن میں یکسانیت کے ساتھ حیران کن حد تک پر سکون زندگی گزارتی چلی آرہی ہے، دنیا کی سب سے بڑی نعمت سانس کی آمد و رفت وبدیع آب و ہوا یہاں کا انمول خزانہ ہے۔ "یوگو" بلتستان کے مرکز سکردو سے 75 کلو میٹر شمال مشرق کی طرف واقع ہے، ضلع سکردو سے ہمایوں پل عبور کر کے ضلع گانگچھے کا آغاز ہوتا ہے، یہاں سے خپلو سیاچن روڈ پر چلتے جائیں تو کم و بیش 25کلو میٹر کے فاصلے پر "یوگو" پہنچ جاتا ہے۔
|
||||||||
|
|
ہمیں لکھیۓ